• AMIN IQBAL BLOGS

    ھم جو کاٹتےھیں ،کیاوہ ھم نے بویا تھا؟

    ھماری زندگی سے ملاقات تب ھوتی ھے جب ھمارے شعور کی آنکھ کھلتی ھے۔تب ھم اپنی خواھشوں کی پیش بندی کرتے ھیں ۔ھمارا مستقبل کے بارے تجسس ھمیں کچھ نا کچھ کرتے رھنے کی جستجو دیتا ھے۔میرے خیال میں تجسس ھی وہ الیمنٹ ھے جو آپ کو آگے بڑھتے رھنے کی طَرح دیتا ھے۔ ھم اپنے تجسس کی وجہ سے ھی اپنے ھونے کی وجہ تلاش کر پاتے ھیں۔ تجسس کے بعد انسان کی شخصیت کا بڑا خاصہ اسکے تصوّر کی طاقت ھے۔جس سے وہ اپنی زات کا امیج بھی تشکیل دیتا ھے۔ابتدا میں بے شک انسانی یاداشت میں اردگرد کے دیکھے، سنے حالات،واقعات،کردار اور گفتگو ھی ھمارے تصورات میں…

Translate »
You cannot copy content of this page