• AMIN IQBAL BLOGS

    ایمان لانے سے پہلے(پارٹ2)

    میں اَپنے سوالوں کی پوٹلی لئے قرآن کے سامنے بیٹھ چُکا تھا۔قرآن کو کھولتے ھی ،کُچھ اور سوالوں نے آ گھیرا ۔ھمارے ٹیچرز نےبتایا تھا۔کتاب جس زبان میں تحریر ھو، اُسی میں پڑھنا چاھئے ،ترجمہ اکثر رائٹر کا پیغام گَڈ مَڈ کر دیتا ھے۔اِس دلیل کے ساتھ ھی وہ انگریزی کو لازمی قرار دیتے ھوئے کہتے، مُلک کی ترقی کے لئے انگریزی زبان پڑھنا اور سیکھنا لازم ھے ،چونکہ تمام سائینسی ایجادات کو سمجھنے اور ترقی یافتی ممالک کی صَف میں کھڑے ھونے کے لئے ھمیں انگریزی زبان پر عبور حاصل کرنا پڑے گا ۔ میرے ھاں اب اِس سوال نے جنم لیا ،بقول پروفیسر صاحب، اَگر قرآن اِنسان کا…

  • AMIN IQBAL BLOGS

    ایمان لانے سے پہلے (پارٹ ١)

    آپ کا عقیدہ آپکا مقصدِ حیات بن کر بھی کارآمد نہیں ھوتا ۔جب تک آپ اُسے اپنے اِیمان میں تبدیل نہیں کرتے۔میرے نزدیک اِیمان لانا خود کو سٹریم لائن کرنا ھوتا ھے۔عقیدے کے ساتھ آپ بَھٹکتے رھتے ھیں اور ذھن کنفیوژن کی اتھاہ گہرائیوں میں غرق رھتا ھے۔لیکن جب آپ ایمان لے آتے ھیں۔ تو سوچ میں کلیریٹی آ جاتی ھے۔سوال یہی اُٹھتا ھے، کہ کیسے اس کلیریٹی کی طرف سفر شروع کیا جائے؟ نویں کلاس میں، میرا آئیڈینٹیٹی کرائسز شروع ھوا۔اپنی شناخت کے لئے سوال ذہن میں جمع ھونے لگے، لیکن پتہ یہ چلا کہ سوال کرنے پر تو معاشرے نے پابندی لگا رکھی ھے، ایسے میں آپکے سوال…

  • AMIN IQBAL BLOGS

    آؤ مر جاتے ھیں

    جب اُنہوں نے مجھے کہا کہ آؤ اب مر جاتے ھیں۔مجھے یقینًا ایک دَھچکہ لگا۔کیونکہ موت کے لئے پیاری زندگی کون چھوڑتا ھے۔جبکہ آپ کے ذھن میں یہ سوچ بھی ھو کہ، میں نے ابھی دیکھا ھی کیا ھے؟ یہ اُن دِنوں کی بات ھے جب اسلام آباد ابھی سیمنٹ کے پُلوں کے نیچے دبا نہیں تھا۔قُدرت کی خُوبصورتی کو ڈُھونڈنا نہیں پڑتا تھا۔ فیض آباد سے ھی فیصل مسجد نظر آ جاتی تھی۔سیمنٹڈ شہر کی سب سے بڑی خرابی یہ ھوتی ھے کہ وہ موسموں کے بدلتے رنگوں کو کھا جاتا ھے۔شہر کے مکین ایک ھی موسم جيئے جاتے ھیں۔دوستو اَندر کا موسم بَدلے اور باھر کوئی موسم ھی…

  • AMIN IQBAL BLOGS,  AMIN IQBAL OFFICIAL

    کالم vs عالم

    ھم خُود کو ثابت کرنا چاھتے ھیں ۔اوائل عُمری میں یہ تو پتہ نہیں ھوتا کہ مجھے کیا ثابت کرنا ھے۔لیکن جُستجُو ھوتی ھے کچھ کر دکھانے کی،اِسی دوران اگرآپ کو پتہ چل جائے کہ بات تو آپ اچھی کر سکتے ھیں، لیکن دنیا یہ نہیں دیکھتی بات کیا ھے؟ وہ یہ دیکھتی ھے کہ بات کرکون رھا ھے ۔ایسے میں آپ کے دماغ یہ سما جاتا ھے پہلے اپنا قد پیدا کرو تا کہ گَردنیں سُننے کے لئے آپکی طرف مُڑ سکیں۔تو سوچا قد کاٹھ بنانے کے لئے وہ کام اپناتے ھیں جِس سے لوگوں میں ایک امیج بنے کہ بندہ دماغ کا دَھنی ھے۔اِن دنوں قلم کی بڑی…

  • AMIN IQBAL BLOGS

    تسلیم کرنا مشکل کیوں ھوتا ھے؟

    تسلیم کرنا مشکل کیوں ھوتا ھے؟ سوال یہ ھے ،کسی کو تسلیم کرنا ضروری کیوں ھوتا ھے؟۔میرے خیال میں جب کسی انسان میں یہ صلاحیت پیدا ھوتی ھے کہ وہ کسی دوسرے کو تسلیم کر رھا ھے تو اس کا مطلب ھے کہ وہ خود شناسی (self actualization ) کی منزل پر پہنچ گیا ھے۔اور دنیا کے مفکر ین کا کہنا ھے یہی وہ منزل ھے جس کو انسان پانے کی جدوجہد میں خود کو زندگی کی دوڑ میں تھکاتا رھتا ھے۔مجھے یقین ھے آپ میں سے کئی دوستوں کو ایسے سوالوں نے تنگ کیا ھو گا”میں کون ھوں؟”میں دنیا میں کس لئے آیا ھوں؟” ان سب سوالوں کا جواب…

  • AMIN IQBAL BLOGS

    اللہ کی ویڈیو گیم

    یہ ان دنوں کی بات ھے ۔جب میرا شعور تازہ تازہ جوان ھوا تھا۔ دوستو آپ تو جانتے ھیں۔جوانی کی بڑے سیاپے ھوتے ھیں۔سب سے بڑا سیاپا تو کنفیوژن کا ھوتا ھے۔ایک طرف شیشے میں خود کو دیکھ کر احساس ھو تا ھے۔ دنیا والے کدھر بزی ھیں ۔ابے ایک کمال کا بندہ تمھارے درمیان آیا ھے۔اس کو دیکھو تم کن چکروں میں پڑے ھو۔ دوسرا بچپن سے یہ سن سن کر کان پک چکے ھوتے ھیں چھوڑو اسکی کیا سننی یہ تو ابھی بچہ ھے۔شعور بالغ ھوتے ھی پہلا زمہ ھم یہ لیتے ھیں ۔پہلےان نام نہاد بڑوں کو تو بتائیں گیں کہ کتنی بڑی چیز تمھارے گھر اتری…

  • AMIN IQBAL BLOGS

    بریکنگ نیوز سے پہلے (پارٹ 2)

    میرے لکھے ایک ڈرامے کا ڈائیلاگ تھا۔”یاد ھمیشہ پچھتاوہ دیتی ھے”اس جملے کو لکھنے کے چودہ سال بعد جب یادوں کو لکھنے بیٹھا ھوں تو احساس ھوا، ادوار کو یاد کریں تو خرابیاں کیونکر شروع ھوئیں ،یادیں اس کا عندیہ بھی دیتیں ھیں۔ جاوید چوھدری اکثر مجھ سے ڈرامہ لکھنے کے طریقہ کار کی ڈسکشن میں رھتے تھے۔میرا بھی یہ خیال تھا کہ جسطرح کا افسانوی رنگ انکے کالمز میں موجود ھوتا ھے اگر انکو ڈرامہ لکھنے کی تکنیک کا ادراک ھو جائے تو اچھے ڈرامہ نگار ثابت ھو سکتے ھیں۔ ان دنوں الفا براوو چارلی دکھایا جا رھا تھا اور وہ بہت مقبول تھا۔ھم نے فیصلہ لیا کہ ھمیں…

  • AMIN IQBAL BLOGS

    بریکنگ نیوز سے پہلے (پارٹ ١)

    میں نے جب بہت سارے دوستوں سے مشورہ لیا کہ میں کالم لکھنا چاھتا ھوں ـ میرا کالم کیسے موضوعات پر مبنی ھوناچاھئیے؟تو اکثر کی رائے ملی، کہ مجھے اپنی یادوں پر مبنی کالم لکھنے چاھئیں۔میں نے اکثریت سے اتفاق کرتے ھوئے اپنے ان دنوں کی یاد کو لکھنے کا فیصلہ کیا ۔جب میں صحافت میں داخل ھو رھا تھااور ابھی بریکنگ نیوز متعارف نہیں ھوئی تھی. میں نیا نیا اسلام آباد داخل ھوا تھا۔کوشش اور جنون تھا کہ قلم کے ذریعے ھی رزق کمانا ھے۔چاھتا تو ڈرامے لکھنا تھا، لیکن کسی بھلے آدمی نے مشورہ دیا ۔زندگی کا پہیہ چلانے کے لئے ڈرامہ نگاری چھوڑ کر صحافت کے اندر…

  • WAKHREY

    Wakhrey | Khalil Ur Rehman Latest Interview Part 1 | Amin Iqbal Official

    Born in 1962 in Lahore, Punjab, Pakistan. Khalil always wanted to light the dark spaces in the society. He was an excellent writer since his childhood, he wrote his first rhy at an early age. One of the most famous dramas of Khalil Ur Rehman ‘’ Sadqay Tumharay’’ was a chunk of his own life story. Khalil Ur Rehman most ranked drama in 2019 was ‘’Meray Pas Tum Ho’’ which got famous internationally as well. His masterpieces of writing includes: Film ‘’ Ghar Kab Aogay’’ ’’Teray Piyar Mein’’ ‘’Mukhra Chan Varga’’ ‘’Mukhra Chan Varga’’ ‘’Nikki Jai Haan’’ but he got fame for his TV serial Boota From Toba Tek Singh…

  • WAKHREY

    Wakhrey Ep 3 Final Episode | Abdullah Haris | Pakistan’s Top PhotographerFilmmaker | Amin Iqbal Official

    Abdullah Haris is one of the famous photographer and filmmaker in Pakistan,his projects include photography of famous actors and models such as Zara Peerzada , Ali Zafar , Fawad Khan, Hasnain Lehri and many other. His work also include film making and 2D designs for TV series , his posters and photo-shoots together for Drama and movies include Deedan, Meray Pas Tum Ho , Ghugi, Teefa In Trouble are marvelous examples of success for all of them. Eik aur Eik 3 for Danyal Zafar was one of the most successful work of direction by Abdullah Haris. of Journey to success was not as simple as it looks like, Amin Iqbal…

Translate »
You cannot copy content of this page