• AMIN IQBAL BLOGS

    ایمان لانے سے پہلے(پارٹ2)

    میں اَپنے سوالوں کی پوٹلی لئے قرآن کے سامنے بیٹھ چُکا تھا۔قرآن کو کھولتے ھی ،کُچھ اور سوالوں نے آ گھیرا ۔ھمارے ٹیچرز نےبتایا تھا۔کتاب جس زبان میں تحریر ھو، اُسی میں پڑھنا چاھئے ،ترجمہ اکثر رائٹر کا پیغام گَڈ مَڈ کر دیتا ھے۔اِس دلیل کے ساتھ ھی وہ انگریزی کو لازمی قرار دیتے ھوئے کہتے، مُلک کی ترقی کے لئے انگریزی زبان پڑھنا اور سیکھنا لازم ھے ،چونکہ تمام سائینسی ایجادات کو سمجھنے اور ترقی یافتی ممالک کی صَف میں کھڑے ھونے کے لئے ھمیں انگریزی زبان پر عبور حاصل کرنا پڑے گا ۔ میرے ھاں اب اِس سوال نے جنم لیا ،بقول پروفیسر صاحب، اَگر قرآن اِنسان کا…

  • AMIN IQBAL BLOGS

    ایمان لانے سے پہلے (پارٹ ١)

    آپ کا عقیدہ آپکا مقصدِ حیات بن کر بھی کارآمد نہیں ھوتا ۔جب تک آپ اُسے اپنے اِیمان میں تبدیل نہیں کرتے۔میرے نزدیک اِیمان لانا خود کو سٹریم لائن کرنا ھوتا ھے۔عقیدے کے ساتھ آپ بَھٹکتے رھتے ھیں اور ذھن کنفیوژن کی اتھاہ گہرائیوں میں غرق رھتا ھے۔لیکن جب آپ ایمان لے آتے ھیں۔ تو سوچ میں کلیریٹی آ جاتی ھے۔سوال یہی اُٹھتا ھے، کہ کیسے اس کلیریٹی کی طرف سفر شروع کیا جائے؟ نویں کلاس میں، میرا آئیڈینٹیٹی کرائسز شروع ھوا۔اپنی شناخت کے لئے سوال ذہن میں جمع ھونے لگے، لیکن پتہ یہ چلا کہ سوال کرنے پر تو معاشرے نے پابندی لگا رکھی ھے، ایسے میں آپکے سوال…

  • AMIN IQBAL BLOGS

    آؤ مر جاتے ھیں

    جب اُنہوں نے مجھے کہا کہ آؤ اب مر جاتے ھیں۔مجھے یقینًا ایک دَھچکہ لگا۔کیونکہ موت کے لئے پیاری زندگی کون چھوڑتا ھے۔جبکہ آپ کے ذھن میں یہ سوچ بھی ھو کہ، میں نے ابھی دیکھا ھی کیا ھے؟ یہ اُن دِنوں کی بات ھے جب اسلام آباد ابھی سیمنٹ کے پُلوں کے نیچے دبا نہیں تھا۔قُدرت کی خُوبصورتی کو ڈُھونڈنا نہیں پڑتا تھا۔ فیض آباد سے ھی فیصل مسجد نظر آ جاتی تھی۔سیمنٹڈ شہر کی سب سے بڑی خرابی یہ ھوتی ھے کہ وہ موسموں کے بدلتے رنگوں کو کھا جاتا ھے۔شہر کے مکین ایک ھی موسم جيئے جاتے ھیں۔دوستو اَندر کا موسم بَدلے اور باھر کوئی موسم ھی…

Translate »
You cannot copy content of this page