• AMIN IQBAL BLOGS

    Amin Iqbal Thematic Blog Series Chapter 2- سیکس

    سیکس ایک ایسا موضوع ھے۔جس کو ڈسکس کرنے کی ھمارے معاشرے میں ایک نا نظر آنے والی ،پا بندی موجود ھے۔ھم میں سے بہت سو کو یہ غلط فہمی ھے ,چونکہ ھم ایک اسلامی معاشرہ ھیں۔اس لئیے یہ موضوع ڈسکشن کے لئیے قابلِ اعتراض ھے۔لیکن میری رائے میں یہ ھمارے برصغیر کی معاشرت کا مسئلہ ھے۔قدیم ھندومت میں اس موضوع پر کچھ کتابیں موجود ھیں۔ان کتابوں میں انسانوں کو چھ کٹیگریز میں تقسیم بتایا گیا ھے۔ھندو ریسرچ کے مطابق چھ قسم کے مرد ھوتے ھیں اور چھ قسم کی عورتیں ھوتی ھیں۔اور کس طرح کی عورتوں کے لئیے کس طرح کے مرد چاھئیے ھوتے ھیں ۔ان کتب میں اس کی…

  • AMIN IQBAL BLOGS

    Amin Iqbal Thematic Blog Series Chapter 1: بھوک

      میں نے اپنا پہلا بلاگ انسانی زندگی کی مختلف مراحل پر ملنے والے”جاب کارڈز” پر لکھا۔ اس بلاگ کا آغاز ان عوامل کی طرف غور کرنے کے لئیے لکھنے جا رھا ھوں۔جس سے انسانی نفسیات کی بنیاد پڑتی ھے۔یہ انسانی نفسیات ھی ھے جو ھمارا کردار متعین کرتی ھے۔انسانی نفسیات کو سات مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا ھے۔انکو انسان کی بنیادی ضروت بھی کہتے ھیں۔وہ ھیں،1-بھوک-2سیکس-3-محبت-4-کئریر 5-فیملی-6-سکیورٹی۔7-خود شناسی۔اسطرح میرے اس سلسلے کے سات بلاگز کی ایک سیریز ھو گی۔بھوک اس کا پہلا حصہ ھے۔میں کوشش کروں گا ان بلاگز کو کتابی حوالوں کی بجائیے ،ذاتی تجربات کی بنیاد پر لکھوں۔ ھم جب پیدا ھوتے ھیں۔آنکھیں چاھے بند ھوں…

  • AMIN IQBAL BLOGS

    انسان کا جاب کارڈ-INSAN KA JOB CARD

    انسان کا جاب کارڈ انسان جیسے اس دنیا میں آتا ھے۔اسکا جاب کارڈ پہلے سے تیار ھوتا ھے۔پہلی نظر میں،پہلے سے موجود انسان طے کر لیتے ھیں،یہ لگتا کس طرح کا ھے،یہ بڑا ھو کر کیسا نکلے گا اور اسے بڑا ھو کر بننا کیا چاھئیے۔جوں جوں آپ ھوش سنبھالنے لگتے ھیں۔آپ کے اردگرد والے اپنا ضروری فریضہ سمجھ کر روز ، چودہ گھنٹے آپ کے کان میں اپنے نقطے پھونکتے رھتے ھیں۔سکول جانے سے پہلے آپ اُنکے خیالات پر ایمان لا چکے ھوتے ھیں۔آپ کو آپ کا زاتی آئینہ بھی وھی دکھا رھا ھوتا ھے ـ جو آپ نے دوسروں کی نظروں سے دیکھا ھوتا ھے۔اسکے بعد آپکی زندگی…

Translate »
You cannot copy content of this page